پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایونٹ سے باہر کردیا
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی۔
National News from The Pk Media
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی۔
لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ ستارہ بیگ کو بیرون ملک شو کیلئے معاہدہ کرنے کیلئے ہوٹل بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا نے کے ساتھ ویڈیو بھی بنا لی گئی ، اداکارہ نے مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست دیدی ۔ اداکارہ مدیحہ غوث المعروف ستارہ بیگ کی جانب سے تحریر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 16مارچ کو گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ کررہی تھیرات دس بجے کے قریب علی ناصر نامی شخص جس نے دبئی میں شو کرانے کی بات کی تھی نے ٹیلیفون کر کے بتایا کہ جوہر ٹاؤن
میں اس کا نمائندہ عاطف اس کا انتظار کر رہا ہے جس سے ملاقات کر کے معاہدہ اور پیشگی رقم وصول کرلے ۔ اداکارہ نے بتایا کہ ہوٹل پہنچنے پر ویٹر مجھے کمرے میں لے گیا جہاں پہلے سے ایک شخص موجود تھا جس نے اپنا تعارف عاطف کے نام سے کرایا ۔اس نے مجھے بیٹھنے کے بعد ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے جس پر میں وہاں سے جانے لگی تو اس نے کھانا کھاکر جانے کا کہا اور پھر دروازہ بند کر دیا ۔ اسی دوران اس نے مجھے ایک بوتل نکال کر پینے کا کہا تو میں نے انکار کر دیا جس پر اس نے گالم گلوچ اور دھمکیاں دینا شروع کر دی جس کے باعث میں نے خوف کے مارے اس کی طرف سے دی جانے والا مشروب پی لیا اوربیہوشی کی حالت میں بیڈ پر گر گئی ۔ اس سے قبل میں ہوٹل کے عملے کو آوازیں دیتی رہی لیکن کوئی وہاں نہ آیا ۔اداکارہ کی جانب سے تحریر کردہ موقف کے مطابق صبح جب میں ہوش میں آئی تو میں برہنہ حالت میں تھی جبکہ عاطف وہاں سے غائب تھا جبکہ میری ویڈیو بھی بنائی گئی تھی ۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب میں نے دیکھا تو میرے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، گوجرانوالہ اسٹیج ڈرامے کامعاوضہ ،عاطف کی طرف سے شو کیلئے پیشگی دئیے جانے والے ڈیڑھ لاکھ روپے اور میرا ایک موبائل بھی موجود نہ تھے ۔پھر مجھے فون کر کے کہا گیا کہ تمہاری ویڈیو بھی بنا لی ہے اور اگر بتاؤ گی تو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں گے۔ بتایاگیا ہے کہ درخواست ملنے پر پولیس نے اداکارہ کا میڈیکل کرا لیا ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے راحت علی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی جاری ہے، تازہ واقعے میں قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں گولیاں مار کر 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
بھارتی فوج نے کپواڑہ کے علاقے ہلمت پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی اور محاصرے کے دوران چار نوجوانوں کو گولیاں مار دیں۔
واقعے کے بعد اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے جنہیں منتشر کرنے کے لیے قابض فوج کو آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں کا سہارا لینا پڑا۔
سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کےغیرملکی اکاونٹس سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے کہا کہ شیل کمپنیزکوتوڑتےہتھوڑا نہ ٹوٹ جائے،اب چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہی رقم واپس لانے میں ہماری مدد کریں گے، کیوں نہ ملک کے 100بڑے لوگوں کوعدالت بلالیں؟
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پاکستانیوں کے غیرملکی اکاونٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے کہ ہمارے ملک کی کرنسی گر رہی ہے، غیرقانونی چینل سے لوگ پیسہ باہرمنتقل کرکے قانونی طریقے سے واپس لے آتے ہیں،اوپن مارکیٹ میں ڈالرخرید کر سب کچھ پاک کرلیاجاتاہے۔
جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ منی چینجرکواچھی پرسنٹیج دیں تووہ زرمبادلہ کابندوبست کردیتاہے۔
اسپین،ملائشیا ،دوبئی،امریکہ اور فرانس میں لوگوں نے املاک خرید رکھی ہیں،جن لوگوں نے یہ گتھیاں بنائی ہیں وہی انہیں سلجھائیں گے،یہ سب کی ذمہ داری ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لایا جائے،شیل کمپنوں کو توڑتے ہتھوڑا نہ ٹوٹ جائے،اب چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہی رقم واپس لانے میں ہماری مدد کریں گے،ہم نے پاکستان سے بھاگ کر نہیں جانا ،ہمارے بچوں کا ہم پر حق ہےبچوں کو ایسا ملک دے کر جائیں جہاں وہ خوش و خرم رہیں،کیوں نہ ملک کے 100بڑے لوگوں کوعدالت بلالیں ؟ان لوگوں کوبلاکرپوچھ لیں اپنی بیرون ملک اثاثوں کی تفصیل دیں ،ممکن ہے بڑے لوگ ہماری بات مان کرتفصیلات دے دیں، کتنے لوگ ملک چھوڑ کرچلے جائیں گے ؟اپنے بچوں کوبہترین پاکستان دیناہے۔
جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو بیرون ملک اکاونٹس کی تفصیلات لینے کاحکم دیاہے۔
گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ بیرون ملک اثاثوں کی تصدیق ہوجائے گی لیکن وقت لگے گا،پوری دنیامیں ڈیکلئیرڈ اثاثوں کے گرد گھیراتنگ کیاجارہاہے ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ گھیراتنگ کرنے سے آپ کی کیامراد ہے ؟یہاں پاکستان میں کیسے گھیراتنگ ہوگا ؟
گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ پورے ملک میں کرنسی کی آزادانہ نقل و حرکت ہو رہی ہے، فارن کرنسی سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے، قانون فارن کرنسی ایکسچینج چلانے والوں کے لیے بڑا نرم ہے، پیسے کی منتقلی کے حوالے سے لیگل ریجیم کی ضرورت ہے۔
چیف جسٹس نے بیرون ملک سے رقم واپس لانے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کاعندیہ دے دیا اور کہا کہ ورکنگ گروپ منی لامڈرنگ اور رقم لانے سے متعلق تجاویز دے گا ،ورکنگ گروپ کی تجاویز پارلیمنٹ کے سامنے رکھیں گے،معاملہ پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کے بعد ہم بری الذمہ ہوں گے ،ایساخوف پیدانہیں کرناچاہتے جوہماری معشیت کے لیے نقصان دہ ہو۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیا پاکستان کے اکاؤنٹس سے متعلق سوئس حکام سے معلومات مانگی ہے؟
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ معلوم نہیں کہ سوئس حکام کے پاس معلومات ہیں یا نہیں۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ حکومت سوئس حکام سے معلومات مانگتی تو ہو سکتا ہےمل جاتیں۔
چارٹرڈ اکائونٹنٹ نے کہا کہ بیرون ملک تین اقسام کے اثاثے منتقل ہوئے، عوام کے بیرون ملک پیسے پر کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے، بیرون ملک منتقل پیسے کی ایک قسم وہ بھی ہے جس پر ٹیکس نہیں دیا گیا،ایسا پیسہ بھی منتقل ہوا جس پر ٹیکس ادا کیا گیا، بیرون ملک آف شور ٹرسٹ بنا کر بنا کر اثاثہ رکھا جاتا ہے، دیانت دار لوگوں کے لیے فارن کرنسی اکاونٹس بند نہیں کر سکتے، ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو فارن کرنسی اکاؤنٹ سے رقم منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، کرپشن اور مجرمانہ فعل کی رقم بیرون ملک نہیں جانی چاہیے، 2001میں نان ریذیڈنٹ کو 182دن کی رعایت دے دی گئی۔
انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان کے صدر سردارممتاز انقلابی 16مارچ ماروی پریس کلب کراچی کی حلف برداری کیتقریب میں جبکے 18مارچ ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی اور اسی دن انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان سندھ کی باڈی کا اعلان کریں گے بیس مارچ تقریب حلف برداری اور وزیراعلیٰ سندھ گورنر سندھ اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے سربراہان سے ملاقات کرےں گے جبکہ دورہ کے دوران پریس کلب بہاولپور ملتان سکھر جامشورو لاڑکانہ بے نظیر آباد حیدرآباد اور رانی پور میں تنظم سازی اور خطاب کریں گے باہس تاریخ سے ڈہرہ غازی خان لیہ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے سردار ممتاز انقلابی نے کہا ہکہ پاکستان بھر میں قلم قبیلہ کو محتد کرنا پیار محبت کے پیغام کو لیکر کونے کونے میں جایںغگے انہوں نے کہا ھکہ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل ایک تحریک ہے ایک مشن ہے ہم اپنے کام۔میں سنجیدہ ہیں دوسروں سے غرض نی۔ ہوتی قلمکار کی یکجہتی اتحاد ہمارا مشن ہے
دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے اسلا م آبا د یونائیٹڈ کو جیتنے کے لئے 177رنز کا ہدف دے دیا ،ان کی اننگ میں کامران اکمل کے 53رنز نمایاں ہیں ۔دبئی میں پی ایس ایل تھری کے چوتھے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،پشاور زلمی کی جانب سے تمیم اقبال اور کامران اکمل نے اننگ کا آغاز کیا اور اسلام آباد کے باولرز کو تگنی کا ناچ نچایا،کامران اکمل 32گیندوں پر 53رنز بنانے کے بعدپاٹیل کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے اس وقت ان کی ٹیم کا مجموعہ 7.3اوورز میں 69تھا۔تمیم اقبال نے سمتھ کے ساتھ مل کر ٹیم کے مجموعے میں52قیمتی رنزکا اضافہ کیا ،انہوں نے 39رنز بنائے جبکہ سمتھ30رنز بنا سکے ۔پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 176رنز بنائے
اسلام آباد کی جانب سے فہیم اشرف نے 2،محمدسمیع،رسیل اور پاٹیل نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی