انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان کے صدر سردارممتاز انقلابی 16مارچ ماروی پریس کلب کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان کے صدر سردارممتاز انقلابی 16مارچ ماروی پریس کلب کراچی کی حلف برداری کیتقریب میں جبکے 18مارچ ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی اور اسی دن انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان سندھ کی باڈی کا اعلان کریں گے بیس مارچ تقریب حلف برداری اور وزیراعلیٰ سندھ گورنر سندھ اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے سربراہان سے ملاقات کرےں گے جبکہ دورہ کے دوران پریس کلب بہاولپور ملتان سکھر جامشورو لاڑکانہ بے نظیر آباد حیدرآباد اور رانی پور میں تنظم سازی اور خطاب کریں گے باہس تاریخ سے ڈہرہ غازی خان لیہ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے سردار ممتاز انقلابی نے کہا ہکہ پاکستان بھر میں قلم قبیلہ کو محتد کرنا پیار محبت کے پیغام کو لیکر کونے کونے میں جایںغگے انہوں نے کہا ھکہ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل ایک تحریک ہے ایک مشن ہے ہم اپنے کام۔میں سنجیدہ ہیں دوسروں سے غرض نی۔ ہوتی قلمکار کی یکجہتی اتحاد ہمارا مشن ہے