طالب علموں کا خدمات گار عابد عمر جنرل نالج بلوچستان.تحریر ڈاکٹر عائشہ ایم بی بی ایس اینڈ ایم سی پی ایس اسلام آباد
اگر میں آج پھر خاموش رہونگا قوم کے ان ہیرو کو نظرانداز کرونگا تو اللہ پاک مجھے کبھی معاف نہیں کرےگا،کوئٹہ میں بلوچ قوم اور پشتوں قوم کا اصل فرزند،پانچ سال پہلے کی بات ہے کے سرکاری سکولوں میں،کالجز میں اور یونیورسٹیوں میں جنرل نالج کا نام تو تھا لیکن ذیادہ کوئ بھی واقف نہیں تھا.اور سکولز کالجز یونیورسٹیوں میں انتہائی خستہ حالی جنرل نالج کا تھا،نہ پڑھائی میں جنرل نالج کا کوئی خاص نظام تھا نہ نطم وظبط نہ کوئی خاص قوانین تھا نہ استادوں کا کوئی کردار تھا نہ والدین اپنے بچوں کواس اداروں میں داخلہ کرانے کو تیار تھے.یعنی عوام کا اس اداروں سے جو امدیں تھے ختم ہوگئے تھے.اس اداروں میں جنرل نالج کا نہ ہونے کے برابر تھا پورا نظام درم برم ہو چکاتھاپھر اچانکاللہ تعالی کو لوگوں پر رحم آیا اور بلوچستان کے طالب علموں کے لئے ایک ستارہ عطاء فرمایا جو کہ اس وقت “عابد عمر جنرل نالج بلوچستان”کے نام سے مہشور ہے،جنرل نالج شوبعہ میں آتے ہی عابد عمر نےبہت سے چیلنجز کاسامنا کرتے ہوۓ بلوچستان کےتعلیمی نظام میں انقلاب برپا کیا.غریب طالب علموں کے قافی مالی مددکی اپنےذاتی اخراجات سےان کو یونیفارم ،کتابیں اور دوسرے تعلیم سے جوڑے ہوۓ چیزیں خریدکر دیدیا اور والدیں کی طرح ان کی رہنمائی کی.اس طالب علم کی دن رات محنتوں نے آخر رنگ لایا جس سے لوگوں کی امدیں جنرل نالج سے ختم ہوچکے تھے.