سال 2019ء کا امن کا نوبل انعام ایتھوپیا کے وزیرِ اعظم ابی احمد کے نام
سال 2019ء کا امن کا نوبل انعام ایتھوپیا کے وزیرِ اعظم ابی احمد کے نام ہوگیاانہیں پڑوسی افریقی ملک اریٹیریا سے تعلقات بہتر بنانے پر اس انعام سے نوازا گیا ہےایتھوپیا اور اریٹیریا کے تعلقات 1998ء سے انتہائی کشیدہ تھے، دونوں ممالک کے درمیان ایتھوپیئن وزیر اعظم ابی احمد کی کوششوں سے جولائی 2018ء میں تعلقات بحال ہوئے۔

