اپنے چلبلے انداز سے پہچان بنانے والے رانا فواد نے پہلا میچ ہارنے کے بعد میڈیا سے کس انداز میں گفتگو کی؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو غمگین کر دیا
دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک یوں تو زندہ دل انسان ہیں لیکن پے در پے شکستوں کے باعث انسان افسردہ ہو ہی جاتا ہے لیکن گزشتہ روز میچ میں شکست کے بعد جس قدر رانا فواد دل گرفتہ نظر آئے، سب پاکستانی اس پر افسردہ ہو گئے ہیں۔