اصلی کرکٹ تو رمیز راجہ کھیل گئے
دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں اب تک ہونے والے میچوں سے لوگ شائقین پاکستان خوش ہو رہے ہیں لیکن اس دوران انتہائی دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز بھی منظرعام پر آ رہی ہیں جن پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں کی ایک الگ ہی ’پی ایس ایل) شروع ہو چکی ہے۔