وسطی افریقی جمہوریہ میں ٹریفک حادثہ،77 افراد ہلاک
وسطی افریقی جمہوریہ میں ٹریفک حادثے میں ستتر افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق حادثہ مرکزی شاہراہ پر مسافروں سے بھرے ٹرک کے الٹنے سے پیش آیا۔بتایا جاتا ہے کہ ٹرک میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، حادثہ ٹرک میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا ، زخمیوں کو نزدیکی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔جن میں سے بعض زخمیوں کی حالت خراب ہے۔س حکام کے مطابق حادثہ مرکزی شاہراہ پر مسافروں سے بھرے ٹرک کے الٹنے سے پیش آیا، ٹرک میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، حادثہ ٹرک میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا ، زخمیوں کو نزدیکی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

