اقوام متحدہ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیدیا
اسرائیل کی سفاکانہ پالیسیوں پر اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں پر نسلی تعصب مسلط کر رکھا ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام عالم اسرائیل کا بائیکاٹ کرے اور پابندیاں بھی عائد کی جائیں۔ واضح رہے کہ یہ رپورٹ دو امریکی پروفیسرز کی جانب سے مرتب کی گئی ہے۔

