ایران کے جریدے “وطن امروز” کے صفحہ اول پر “پیرس کا ابلیس” کے عنوان سے فرانسیسی صدر میکرون کا خاکہ شائع
ایران کے جریدے “وطن امروز” کے صفحہ اول پر “پیرس کا ابلیس” کے عنوان سے فرانسیسی صدر میکرون کا خاکہ شائع کیا گیا ہے۔ اس خاکہ پر یورپی مفکرین کافی سیخ پا ہیں۔ ہالینڈ کے وزیراعظم نے صدر رجب طیب ایردوان کے مؤقف کے خلاف فرانس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔