لالہ موسی:رہنماپاکستان تحریک انصاف سید علی رضا شاہ نے سہولت بازار لالہ موسی کا وزٹ کیا
لالہ موسی:رہنماپاکستان تحریک انصاف سید علی رضا شاہ چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ تنویر عباس گجر ,ریوینو أفصر محتار احمد ,راجہ غلام فرید پٹواری,بابر پٹواری ۔سینٹری انسپکٹر علی نادر چودھری کے ساتھ مل کر سہولت بازار لالہ موسی کا وزٹ کیا ریٹ کو چیک کیا ۔