رہنما پاکستان تحریک انصاف لالہ موسی سید وجاہت حسین شاہ صاحب کی درباری محلے نئی گلیوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت
محلہ درباری میں ایم این اے سید فیض الحسن شاہ صاحب کی فنڈز کی وساطت سے کام مکمل ہونے پر اہل علاقہ نے ایک اکٹھ کا بندوبست کیا جس میں سید وجاہت حسنین شاہ صاحب نے خطاب کیا اور مزید مسائل کو حل کرنے کیلئے یقین دہانی کرائی