الحمدللۂ! کنگ فہد قرآن پرنٹنگ سنٹر مدینہ منورہ کی طرز پر پاکستان کا پہلا قرآن سنٹر اسلام آباد میں بننے جا رہا ہے
الحمدللۂ! کنگ فہد قرآن پرنٹنگ سنٹر مدینہ منورہ کی طرز پر پاکستان کا پہلا قرآن سنٹر اسلام آباد میں بننے جا رہا ہے.
میڈیا اس بارے میں رپورٹ نشر کرنے میں کنجوسی دکھا رہا ہے ۔ اس کی وجہ اپنے آپ کو لبرل دکھانا ہی ہو سکتا ہے ۔ دوسری طرف بغض عمران خان کی پٹی بھی ان کی آنکھوں پر بندھی ہے ۔محترم دوست انجینئر ملک انس نے اپنے اس وڈیو میں قرآن سنٹر کی کچھ تفصیلات احباب سے شئیر کی ہیں ۔ اب ہمارا فرض ہے کہ اس پیغام کو وائرل کر دیں ۔
جزاک اللہ