لالہ موسی:محلہ آزاد کالونی میں لو وولٹیج کے حل کے لیے آج 100 kv کے ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے200 kv کا ٹرانسفارمر نصب کردیا گیا
محلہ آزاد کالونی میں لو وولٹیج کے حل کے لیے آج 100 kv کے ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے اس کی جگہ 200 kv کا ٹرانسفارمر نصب کیا گیا.اھل علاقہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت حاضر ہیں اس موقع پر سید وجاہت حسین شاہ صاحب کا لوگوں نے شکریہ ادا کیا اور وعدوں کی تکمیل پرایم این اے سید فیض الحسن شاہ صاحب کو خراج تحسین پیش کیا.کام عوام کا حق ہے اور ان سے کئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئےہم ٹیم ایم این اے ہر وقت حاضر ہیں شکریہ ایم این اے سید فیض الحسن شاہ صاحب شکریہ ایس ڈی او واپڈا سید سلسبیل خان صاحب شکریہ ٹیم واپڈا.