لالاموسی:کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے سینئر تحصیل ممبرز کی قیادت میں تھانہ سٹی لالہ موسی کا وزٹ
کرونا ریلیف ٹائیگر فورس تحصیل کھاریاں لالاموسی کے سینئر تحصیل ممبرز کی قیادت میں تھانہ سٹی لالہ موسی کا وزٹ.ڈاکٹرعابد نزیر بدر ۔عامر شہزاد کھٹانہ ۔ رخسار مرزا ۔قمر باجوہ ۔ذکا اللہ کھٹانہ۔ ۔معین اختر ۔شہباز گولڑوی ۔مرزا عامر ۔ ۔اکرام مرزا ۔اسد جٹ۔ ۔ ۔مرزا عبدالله ۔علی رضا بیگ ۔شاہزیب بیگ۔احمد موسیٰ ۔علی شان ۔علی جان ۔مرزا بلال ۔شانی شان ۔واجد عمران ۔ندیم یونس ثمر ۔کلیم اللہ ۔زین عبّاس ۔ہارون بٹ ۔ عرفان کھٹانہ ۔مرزا حمزہ۔۔عمیر ارشد کھٹانہ ۔محمّد بلال ۔زین عبّاس ۔اظہر شاہ ۔فیصل محمود ۔شازیب بھائی۔راسب جلالی۔حمزہ چوہان۔ذوالفقار شاہ بھی موجود تھے

