نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کو چار سال بیت گئے
کشمیری قوم کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کو چار سال بیت گئے،آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی نیندیں اڑانے والے اس مجاہد کو 8 جولائی 2016 کو شہید کر دیا گیا تھا،حریت رہنما کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے،آزادی کشمیر کے ہیرو کو پاکس






