لالہ موسی:کوآرڈینیٹر گیس و بجلی ملک آصف کا واپڈا آفس کا رات 12 بجے ہنگامی دورہ
کوآرڈینیٹر گیس و بجلی ملک آصف کا واپڈا آفس کا رات 12 بجے ہنگامی دورہ لالہ موسی عوام کی کمپلین چک کی اور واپڈا کے عملے کو جلد از جلد کمپلین حل کرنے کا حکم دیا.علاوہ ازیں لالہ موسیٰ چکر محلہ میں ملک آصف صاحب کی قیادت میں رات 12 بجے کے قریب ٹرانسفارمر تبدیل کیا گیا.جس پر عوام علاقہ نے ملک آصف صاحب کا شکریہ ادا کیا اور واپڈا ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ عوامی خدمت کے جذبہ لے کر واپڈا ٹیم ملک آصف صاحب کی سربراہی میں دن رات کام کر رہی ہے.انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،خدارا منفی پروپیگنڈا مت کیا جائے حقائق پر مبنی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا کریں ۔
شُکریہ





