داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو جاری
امریکا نے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو اور تصاویر جاری کردیں۔ جس میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور اہلکاروں پر کی جانے والی فائرنگ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔