جہلم میں صحافت پر ایک اور حملہ
جہلم میں صحافت پر ایک اور حملہ ڈینگی وائرس کے حوالے سے کوریج کے دوران ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں ایم ایس ڈاکٹر فاروق بنگش کے حکم پر عمیر نامی سیکورٹی گارڈ نے ساتھی کے ہمراہ. نمائندہ چینل فائیو کو زدوکوب کیا.موبائل فون بھی چھپنے کی کوشش کی. ایم ایس نے بھی دھمکی آمیز رویہ اختیار کیا.

