گجرات: علیناشاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر 4 چار گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا
گجرات بھمبر روڈ پر ن لیگی رھنما اورنگ زیب بٹ کے پلازہ علینا سنٹر میں آگ سے کروڑوں کا نقصان۔ ریسکیو 1122 ٹیموں اور پولیس نے جانوں پر کھیل کر فلیٹس میں رھائش پزیر فیملیز بچوں اور خواتین اور نوجوانوں کی جانیں بچائیں۔۔DC اور DPo گجرات انتظامیہ کے افسران اور تمام ایس ایچ اوز بھاری پولیس نفری کے ھمراہ موقع پر موجود۔فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں میں پانی ختم.شاپنگ سینٹر جانے تمام راستے بند کردیئے گئے.شاپنگ سینٹر کی پانچویں منزل پر معتدد افراد سمیت کئی فیملز محصور.بے قابو آگ نے چوتھے فلور کو بھی اپنی لپٹ میں لے لیا۔

