وزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکان
وزیراعظم عمران خان کا چین کےدورے سے واپسی کے بعد سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔