لالہ موسی. ناروے کڈنی سنٹر کی فنڈ ریزنگ تقریب اوورسیز ناروے بازی لے گئے
لالہ موسی. ناروے کڈنی سنٹر کی فنڈ ریزنگ تقریب اوورسیز ناروے بازی لے گئے ناروے پاکستانی کمیونٹی کمیٹی کی طرف سے ا کروڑ 30لاکھ روپے کے فنڈ اکھٹے کرکے تاریخ رقم کردی رئس ناروے شیخ طارق محمود نے کمیٹی کی طرف سے ایک کروڑ 30لاکھ روپے کی رقم میاں اعجاز جی ایف سی فین کے حوالہ کی جس میں پاکستانی کمیونٹی اور کمیٹی ممبران نے اپنا اپنا حصہ ڈالا جس مین ۔چیئرمین چوھدری قمر اقبال پنجن شہانہ ۔چوھدری زاھد اسلم مہمند چک ۔چوھدری ا حساب حیدر سکا ئ ویز ۔چوھدری فرخ آف مہمند چک ۔ملک پرویز بدر مرجان ۔چوھدری اصضر ڈھکڑ ۔میر ناصر۔چوھدری شریف گوندل ۔سید ذکی الحسن شاہ کلیوال ۔چوھدری شریف گوندل ۔چوھدری غلام حیدر گھرکو کے علاوہ دیگر دوستوں نے بھرپور حصہ ڈالا اس موقع پر میاں اعجاز جی ایف سی فین گجرات نے تمام کمیٹی ممبران کا کڈنی سنٹر گجرات کیلے بھرپور تعاون کرنے پر شکریہ بھی ادا آپ نے جس محبت اور خلوص سے کڈنی سنٹر گجرات کیلے بڑھ چڑھ کر فنڈنگ کی آپکے ہمیشہ احسان مند رہے گئے

