لالہ موسی محرم الحرام میں امن اومان کے حوالہ سے سرکل لالہ موسی میں امن میٹنگ کا اہتمام
لالہ موسی محرم الحرام میں امن اومان کے حوالہ سے سرکل لالہ موسی میں امن میٹنگ کا اہتمام.جس میں ڈی پی او گجرات جناب توصیف حیدر شیخ ساجد محمود ناروے چوھدری یاسر منظور چوھدری عمران اشرف پسوال گجر کے علاوہمرکزی انجمن تاجران اتحاد گروپمرکزی انجمن تاجران لالہ موسی کے علاوہ سرکل ایس ایچ او صاحبان اور ڈی ایس پی صاحبان کے علاوہ معززین علاقہ کی بھرپور شرکتاس موقع پر ڈی پی او گجرات جناب توصیف حیدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ محرم الحرام میں امن وامان ہم سب کا فرض ہےآپ سب کی ہماری کال پر یہاں تشریف آوری کا شکریہاور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب مل محرم و الحرام یکجہتی کا مظاہرہ کریں گئےپولیس آپکی خفاظت کیلے ہمہ وقت شانہ بشانہ رہے گئ

