گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط شدہ نوٹ کا اجرا آج سے ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر کے ذریعے 30 اگست 2019 سے شروع کرے گا،وہ کرنسی نوٹ جن پر ان کے پیش رو کے دستخط ہیں بطور لیگل ٹینڈر زیر گردش رہیں گے ۔

