کراچی: کتے نے 7 سالہ بچے کو کاٹ لیا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں ایک پاگل کتے نے بچے کو بری طرح بھنبھوڑ ڈالا، جسے جناح اسپتال میں طبی امداد کے لئے لایا گیا۔یٹ اور کمر پر بری طرح کاٹ کر بھاگ گیا۔ بچے کے چلانے پر گھر والوں نے باہر نکل کر دیکھا تو بچہ زخمی تھا، پہلے تو انہیں سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا ہوا ہے تاہم بچے کے بتانے پر انہیں واقعے کا علم ہوا جس پر وہ اسے جناح اسپتال لے کر آئے۔