بحریہ ٹاؤن میں خوفناک حادثہ
بحریہ ٹائون خوفناک ٹریفک حادثے میں کم عمر ڈرائیور نے نوجوان کی جان لے لی.تیز رفتاری وجہ موت ہے. آج بحریہ ٹاؤن میں تیز رفتار سپورٹس کار نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا.سپورٹس کار نے موٹر سائیکل سوار کو ہٹ کیا جس سے وہ کم از کم دس فٹ دور جا کر گرا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا.اہل علاقہ نے گاڑی کے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جبکہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ تیز رفتار ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہے.

