وزیر اعظم کیلئے اژدھے کی کھال سے بنی پشاوری جوتی، مقدمہ درج
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کیلئے پشاور کے خاص پشاوری چپل میکر نے انوکھا تحفہ تیار کیا ہےاژدھے کی کھال سے تیارکردہ جوتی کے جوڑے خاص طور پر عید پر وزیر اعظم کو تحفے پر بھیجے جانے تھےلیکن محکمہ وائلڈ لائف نے فیس بک پر اژدھے کی کھال سے تیار کردہ جوتیوں کی تصاویر دیکھ فوری کارروائی کرتے ہوئے ان چپلوں کو تحویل میں لے لیا ہے.وزیر اعظم کے لئے سانپ کی کھال سے بنائے گئے چپل تحویل میں لےکرمقدمہ درج کرلیا.

