غیرملکی ماڈل ٹریسا کی شنوائی نہ ہوسکی
لاہور ہائیکورٹ میں غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی منشیات اسمگلنگ کرنے پر سزا کیخلاف وکلا کے پیش نہ ہونے کوئی کارروائی نہیں ہوسکی.لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے غیرملکی ماڈل کی اپیل پر سماعت کی جس میں ٹریزا نے آٹھ برس کی قید کی سزا کو چیلنج کیا گیا. اپیل میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس منشیات کیس میں سزا کا فیصلہ سنایا۔بے منشیات اسمگلنگ کا الزام کسٹم حکام نے خود لگایا۔پاکستان میں اسلامک اسٹڈیز کے لیے آئی تھی۔ اپیل میں استدعا کی کہ ٹرائل کورٹ کی آٹھ برس کی زائد سزا کو کالعدم قرار دیا جائے.

