فرانسیسی پولیس نے مسلمان مخالف صدارتی امیدوار کا خصوصی محافظ گرفتار کرلیا
پیرس (خصوصی نمائندہ) فرانس میں پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی سیاست دان مارین لی پین کے خصوصی محافظ کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تھیری لیگیا پر یورپی یونین کی جانب سے دئیے گئے فنڈ زکے غلط استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔کام پر جانےو الے والدین کے ہرسال 16ارب پونڈ بچ رہے ہیں،گرینڈ پیرنٹس گرینڈ چلڈرن کی دیکھ بھال پر اوسطاً 8گھنٹے سے زائد خرچ کرتے ہیں

