واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف
بنارس(خصوصی نمائندہ)بھارت میں واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں متعارف کرائے گئے قانون کے مطابق گروپ ایڈمن واٹس ایپ گروپ میں جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے والوں کو سمجھائیں، بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے روکیں۔نہ ماننے والوں کو گروپ سے نکال دیں، ایسا نہ کیا تو گروپ ایڈمن کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے والوں کو سمجھائیں، بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے روکیں۔نہ ماننے والوں کو گروپ سے نکال دیں، ایسا نہ کیا تو گروپ ایڈمن کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔