وزیر اعلیٰ شہباز شریف 12مئی کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف 12مئی بروز جمعہ کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر دعوت دی ہے ۔جس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف 12مئی کو روانہ ہوں گے ہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے دورہ کے دوران چین کے دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔خصوصی طور پر دعوت دی ہے ۔جس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف 12مئی کو روانہ ہوں گے ہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے دورہ کے دوران چین کے دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

