باجوڑایجنسی میں 16سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا
باجوڑایجنسی (خصوصی نمائندہ )باجوڑایجنسی میں 16سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ باجوڑایجنسی کے تحصیل خار کے علاقہ عنایت کلے میں 16سال کی حاجرہ بی بی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ والد کے مطابق اْن کے بیٹی کے پیٹ میں درد محسوس ہوا اور آپینڈکس کا اپریشن کرایاگیا تاہم اپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ مذکورہ لڑکی مرد ہے اور آپریشن کیلئے پشاور منتقل کیاجائیں۔ پشاور میں کامیاب اپریشن کے بعد16سالہ لڑکی لڑکا بن گیا۔ عزت اللہ کے والد نے کہا کہ وہ اس کو اللہ کی رحمت سمجھتے ہیں کیونکہ میرے تین بیٹیوں میں اب ایک بیٹا بن گیا اور اس سے قبل میرے بیٹے نہیں تھے۔کے مطابق اْن کے بیٹی کے پیٹ میں درد محسوس ہوا اور آپینڈکس کا اپریشن کرایاگیا تاہم اپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ مذکورہ لڑکی مرد ہے اور آپریشن کیلئے پشاور منتقل کیاجائیں۔ پشاور میں کامیاب اپریشن کے بعد16سالہ لڑکی لڑکا بن گیا۔ عزت اللہ کے والد نے کہا کہ وہ اس کو اللہ کی رحمت سمجھتے ہیں کیونکہ میرے تین بیٹیوں میں اب ایک بیٹا بن گیا اور اس سے قبل میرے بیٹے نہیں تھے۔