پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا مشاورتی کونسل کے صدر ندیم خان کے ساتھ نومنتخب عہدیداران کا گروپ فوٹو
ویانا (خصوصی نمائندہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا مشاورتی کونسل کے صدر ندیم خان کے ساتھ نومنتخب عہدیداران سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوە ،نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاە،نائب صدر دوئم حاجی ملک امین اعوان ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری حاجی ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمد انور،اسسٹنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقار،میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ ،فیملیز کے رابط ممبر حبیب الرحمان خان اور مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان کا گروپ فوٹو۔