چوہدری اعجاز احمد سماں اور چوہدری ساجد گوندل کی چوہدری ذوالفقار علی چھوکرکلاں سے ان کے بھائی چوہدری فرحت علی چھوکرکلاں کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری اعجاز احمد سماں اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی اسپین چوہدری ساجد گوندل نے چوہدری اختر علی چھوکرکلاں ،چوہدریذوالفقار علی چھوکرکلاں سے ان کے بھائی چوہدری فرحت علی چھوکرکلاں مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین