محمد اشفاق احمد نجی دورہ ہالینڈسےواپس ویلنسیا پہنچ گئے
ویلنسیا(میاں شاہد حمید) پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے صدر محمد اشفاق احمد نجی دورہ ہالینڈسےواپس ویلنسیا پہنچ گئے ۔محمد اشفاق احمد نجی دورہ پر ہالینڈ گئے تھے وہاں انہوں نے اہم سماجی شخصیات سے ملاقات کی اور آج اپنا دورہ مکمل کرکے ویلنسیا واپس تشریف لائے اس موقع پر پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے ممبران نے ان کا استقبال کیا