سینیٹر سارہ ولا اور خوسے مانویل نویز شیرکی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گے
لاہور(پ ر) 2015 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی سابقہ ایم پی اے اور موجودہ سینیٹر سارہ ولا اور خوسے مانویل شادی میں شرکت کیلیے پاکستان پہنچ گے ہیں،وہ اسپین سے دیگر مہمانوں کیساتھ دنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج پیش کرنے اور انسانی حقوق کے کیلیے کوشاں اسپین میں مقیم شہزاداکبر وڑائچ اور امن کمیٹی کے رکن یاسر عرفات کے بھائی نویز شیر کی شادی میں شرکت کریں گے۔لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر شہزاداکبر وڑائچ اور سفیان یونس نے انھیں خوش آمدید کہا۔