مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما اپنے قائد کی ریلی میں لٹ گئے

مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما اپنے قائد کی ریلی میں لٹ گئے
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی )رہنما مسلم لیگ ن عبد الرزاق بٹ کی جیب سے ہزاروں روپے شناختی کارڈ،سید ذکاء حسین شاہ کی جیب سے 40ہزار اور ضروری کاغذات،شہزاد انصاری کوآرڈینٹر واپڈا لالہ موسٰی کی جیب سے بھی ہزاروں روپے نکل گئے