لالہ موسی:ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کا وزیراعظم عمران خان کا دورہ حافظ آباد کے حوالہ سےحافظ آباد سرکٹ ہاؤس کا دورہ
حافظ آباد:- رہنما تحریک انصاف ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی وزیر اعظم عمران خان کا دورہ حافظ آباد کے حوالہ سے پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے پارلیمنٹیرینز اور ٹکٹ ہولڈرز سے حافظ آباد سرکٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ۔سید وجاہت حسنین،شعیب صدیقی،نواب شیر وسیر ایم این اے،سابق امیدوار ایم این اے گوجرانوالہ میاں طارق محمود،سابق ایم این اے چوہدری مہدی حسن بھٹی فخرِ حافظ آباد مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی،پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے پارلیمنٹیرینز اور ٹکٹ ہولڈرز کی جلسہ کی تیاریوں کے بارے میں میٹنگ ۔