لالہ موسی:محلہ صدا آباد میں 500فٹ نئی پائپ لائن بچھا دی گئی جس سے علاقے میں نئے گیس کنکشن لگوانے میں مدد ملے گی
کورڈینیٹر سوئی گیس و واپڈا ملک آصف نے اپنے ایک بیان میں اپنے حلقہ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ عدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری ہے آج محلہ صدا آباد میں 500فٹ نئی پائپ لائن بچھائی گئی جس سے علاقے میں نئے گیس کنکشن لگوانے میں مدد ملے گیشکریہ سید گلزار شاہ چوہدری حیدر صاحب نشاندہی کا کام عوام کا حق ہیں اور ہم ٹیم ایم این اے اور ایم پی اے ہر وقت حاضر ہیںشکریہ عوامی ایم این اے سید فیض الحسن شاہ صاحب شکریہ ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر صاحب