جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل کا امریکہ کا دورہ 17 مارچ تک موسم کی خرابی کے سبب ملتوی ہو گیا
پیرس (خصوصی نمائندہ) جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل کا امریکہ کا دورہ 17 مارچ تک موسم کی خرابی کے سبب ملتوی ہو گیا ہے۔امریکی دارلحکومت واشنگٹن آج کل شدید برف باری کا شکار ہے۔سیاسی حلقوں میں اس دورے کو موجودہ حالات میں گہری نظر سے دیکھا جا رہا ہے