گجرات :راہنما پی ٹی آئی سید مدد علی شاہ کلیووال سیداں اپنے سنگ دھڑے سمیت مسلم لیگ ق میں شامل
راہنما پی ٹی آئی سید مدد علی شاہ کلیووال سیداں اپنے سنگ دھڑے سمیت مسلم لیگ ق میں شامل سیدمددعلی شاہ کی لاہور چوہدری پرویزالہی سے ملاقات مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر چوہدری مونس الہی ایم این اے چوہدری عبدالسعید کندوآنہ۔میاں بہاول شیر سمیت دیگر اخباب موجود ہیں