پاکستان سٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود اور دوسرئے عہدیداروں کی جانب سے دستخط شدہ پریس ریلیز
ویانا (محمد اکرم باجوہ) تمام مسلم لیگ ن ویانا آسٹریا کے عہدیداران کی طرف سے یہ پریس ریلیز جاری کی جا رہی ہے کہ پارٹی کے نائب صدر جناب منیر احمد مغل صاحب کی طرف سے پارٹی کی تحلیل کرنے کی خبر جاری ہوئی جوکہ غلط سے نائب صدر صاحب کو پارٹی تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے اور چیئرمین پارٹی جناب غلام اظہر صاحب کو بھی دباؤ ڈال کر ان سے بمعہ دستخط کروائے گئے۔