پاکستان تحریک انصاف اٹلی عوام دوست گروپ کی طرف سےعدیل شاہ کو نائب صدر پی ٹی آئی اٹلی بیرگامو عوام دوست گروپ کا نوٹیفکیشن جاری
رنگا رنگ خوبصورت پروگرام کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف اٹلی عوام دوست گروپ کی طرف سے ورکرز کو پارٹی کے لیے نئی ذمہ داریاں بھی سونپی گئیں جس کے لیے عدیل شاہ کو نائب صدر پی ٹی آئی اٹلی بیرگامو عوام دوست گروپ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا14 اگست بروز جمعہ اٹلی بیرگامو میں جشن آزادی پاکستان 14 اگست کے حوالے سے خوبصورت رنگارنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جو زیر سرپرستی سرپرست اعلی پاکستان تحریک انصاف اٹلی عوام دوست گروپ سید سجاد حسین بخاری اور زیر صدارت چوہدری تجمل حسین کھٹانہ پاکستان تحریک انصاف اٹلی عوام دوست گروپ کے تھاپروگرام میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض سینئر صحافی میاں آفتاب احمد پاکستان تحریک انصاف اٹلی عوام دوست گروپ نے سر انجام دیےپروگرام کے اورگنایزر سرپرست اعلی پاکستان تحریک انصاف اٹلی عوام دوست گروپ بیرگامو ندیم رانجھاچیف آرگنائزر مدثر مغل جنرل سیکرٹری ملک وسیم ڈپٹی جنرل سیکریٹری مرزا عمر اورگنایزر چوہدری راشد سینئر نائب صدر چوہدری عقیل صدر یوتھ ونگ پی ٹی ائی اٹلی عوام دوست گروپ بیرگامو ساجد محمود کوآرڈینیٹر ملک یاسر وائس چیئرمین وقاص احمد صدر عمران بٹ نائب صدر عدیل شاہ چیئرمین اظہر علی اور انفارمیشن سیکرٹری راجہ اشفاق تھے



