عوام نے کفن چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
مرکزی قبرستان منڈی بہاؤالدین سے عوام نے رات کے وقت مشکوک آدمی پکڑا جس کے پاس تازہ کفن تھا کفن کے اندر مشک کافور اور تازہ پھول موجود تھے غالب امکان ہےکسی گزشتہ روز دفن ہونے والی میت کا کفن ہے معلوم ہوا ہے ملزم جادو ٹونہ کا کام کرتا ہے اور عادی چور ہے ملزم سول لائن پولیس کی حراست میں ہے

