فیصل آباد:ماموں کانجن:میں زندہ ہوں مجھے نکالو، قبر سے آنے والی آوازوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا
فیصل آباد کے نواحی علاقےماموں کانجن:میں زندہ ہوں مجھے نکالو،، قبر سے آنے والی آوازوں نے خوف و ہراس پھیلا دیاماموں کانجن:چک 497گ ب میں لوگوں نے قبر کھود کر 40سالہ احمد نواز کو زندہ نکال لیا.قبر سے نکالے گئے احمد نواز کے مطابق وہ الصبح باپ کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان گیا تو ایک خستہ حال سائیڈ سے کھلی قبر میں گر کر لحد تک جا پہنچا اور اوپر مٹی آ جانے سے قبر بند ہو گئی,پولیس نے موقع پر پہنچ کر احمد نواز کو لواحقین کے حوالے کر دیا

