گوجرانوالہ:ایف آئی اے کا چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کی گرفتاری کا معاملہ
گوجرانوالہ (چوہدری شہروز عالم) ایف آئی اے کا چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کی گرفتاری کا معاملہ میں مزید تحقیقات جارہ ہیں.۔ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ایف آئی آئے کا ملزم کے گھر والوں اور دوستوں اور دیگر افراد سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ۔ارسلان نامی ملزم کے تفتیش کے دوران 8 بینک اکاونٹ سامنے آ گئے ہیں.ایف آئی آئے نےمتعلقہ بینکوں سے اکاونٹس کی تفضیلات مانگ لیں ہیں.ملزم سے فحش ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں 225 جی بی ڈیٹا برآمد ہونے والا ڈیٹا فرانزک کے لیے لیبارٹری ب بھجوا دیا گیاہے.انٹرپول سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں.

