گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی۔ چھتوں پر چڑھ کر احتجاج جاری
گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی۔ چھتوں پر چڑھ کر احتجاج ۔ کرونا لاک ڈاون کے دوران 2 ماہ سے قیدیوں کی ملاقات پر پابندی کے بعد ہنگامہ ھوا۔ جیل انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی۔ جیل کے اندر شیلنگ اور فائرنگ کی آوازیں آ رھی ھیں گجرات جیل میں کسی مقام پر آگ بھی لگائے جانے کی اطلاعات۔ ھیں مگر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ڈی پی اوق گجرات بھاری نفری کے ہمراہ جیل کے اندر موجود ہیں۔اعلی حکام کو لمحہ با لمحہ صورت حال سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ڈی پی او گجرات کا کہنا ہے کہ امید ہے ہم جلد خالات پر قابو پا لیں گے

