ٹیکسلا: چھری کے وار سے بہن اور بہنوئی قتل
ٹیکسلا کے علاقے گلاب ٹاون میں ایک شخص نے چھری کے وار سےبہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بھانجے اور بھانجی کو بھی شدید زخمی کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

