بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کا ایک اورجاسوس کراچی سے گرفتار
اسلام آباد حساس اداروں کے ہمراہ ایف آئی اے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سلیپر سیل کے ایک اور اہم رکن کو گرفتار کر لیا-بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار دہشت گردوں سے پاکستان کے مایہ ناز انٹیلی جنس اداروں کی تحقیقات جاری ملزم آصف صدیقی اسلحے کی ترسیل میں بھی ملوث ہے، گرفتار ملزم 17 گریڈ کا سرکاری ملازم بھی تھا-حکام گرفتار ملزم آصف صدیقی کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے-ملزم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معلق معلومات بذریعہ ای میل انڈیا بھیجتا تھا، آئی ایس آئی نے دبوچ لیا-یہ ایک بڑا نیٹ ورک تھا-انٹیلی جنس اداروں نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا تھا اور مارخور بلوں سے چھپے را کے ایجنٹوں کو دبوچ رہا ہے-


