پاکستان کے نامور کامیڈی سٹیج اداکار ناصر چنیوٹی کار سلنڈر پھٹنے سے بری طرح جھلسنے کی خبر جھوٹی ہیں
پاکستان کے نامور کامیڈی سٹیج اداکار ناصر چنیوٹی کار سلنڈر پھٹنے سے بری طرح جھلسنے کی خبر درست نہیں ہے.ناصر چنیوٹی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے اس خبر کے حوالے سے.

