دینہ کے علاقےڈومیلی میں خونخوار چیتے نے تباھی مچا دی
ڈومیلی کے علاقے جوھدہ میں خونخوار چیتے نے تباھی پھیلا دی۔متعدد جانوروں کو چیر پھاڑ کر کھا گیا۔خونخوار جانور کا انسانوں پر بھی جان لیوا حملہ۔اھل علاقہ میں شدید خوف و ھراس پھیل گیا۔محکمہ وائلڈ لائف متعدد دفعہ اطلاع دینے کے باوجود ٹس سے مس نہ ھوا۔محکمے کے اھل علاقہ کو آدم خور جانور پکڑنے کے بجاۓ لارے لپے۔ڈپٹی کمشنر جھلم اور ڈی پی او جھلم سے انسانی جانوں کی حفاظت فوری طور پر یقینی بنانے کا مطالبہ۔
مقامی افراد سے گزارش ہے کہ چیتا کو فائرنگ کر کے ہلاک نہ کیا جائے ۔ سی او وائلڈ لائف
ہماری کوشش ہے کہ اسے زندہ پکڑیں جس کے لیے پولیس کے شوٹرز ہمارے ساتھ موجود ہیں جنکے پاس بے ہوش کرنے والی گولیاں ہیں ۔سی او وائلڈ لائف ۔ ڈی پی او جہلم


